13-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
لیکھنی گروپ نے آج جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ ہے من پسند
(من پسند)
بلبل کو پھول پھول کو خوشبو پسند ہے
میری پسند یہ کہ مجھے تو پسند ہے
ہر انسان کو یہ اختیارات دیے گئے ہیں کہ وہ اپنی پسند کے کام کا انتخاب کرے جس کی طرف دل رجوع کرے لیکن انسان کا دل بھی کیا دل ہے وہ اس بھورے کی طرح جو ہر پھول کا مزہ چکھنا چاہتا ہے اگر کسی کوشخص کو کرکٹر بننے کا شوق ہے تو اس میں اس قدر محو جائے اور سمجھ جائے کہ یہی میرا ہدف ہے جس کا تعاقب کرنا ہے اور اہل خانہ کی ذمہ داری بنتی ہے آس کے اس فیصلے پر خوش آمدید کہیں اور قدم بہ قدم ساتھ رہیں اسی طرح انسان کا دل ہے اس کا دل بھی کسی نا کسی کا شیدا ہو جاتا ہے
لیکن دل کی طرف مائل ہو وہی کام کرنا چاہیے۔ من پسند کسے کہتے من کے معنی دل من پسند دل کی پسند یعنی جو دل چاہے اپنے جنون کو اس حد تک لے جس کی کوئی انتہا نہ ہو
جب کوئی فرد پسند کے اجمالی
خاکے میں ملوث تو اس کے لئے دنیا نا کافی نظر آتی ہے
اسی
بات کے ساتھ اینی بات کو ختم کر رہا ہوں اوا آخر
میں اک شعر
تعبیروں کے درد اٹھا کر کیا کرنا ہے
کیا کرنا ہے خواب سجا کر کیا کرنا ہے
اس کی صورت اس کی باتیں بھول گئے ہیں
پھر سوچا خود دھوکا کھا کرکیا کرنا ہے
تحریرکردہ سیدمحمدزید
Inayat
25-Mar-2022 11:43 AM
Good
Reply
Mohd Zaid Sayed
25-Mar-2022 11:44 AM
ji shukriya
Reply
Naymat khan
27-Feb-2022 04:14 PM
Mashallah
Reply
Mohd Zaid Sayed
01-Mar-2022 08:56 AM
shukriya
Reply
Mohd Zaid Sayed
25-Mar-2022 11:44 AM
Ji bht bht shukriya
Reply
Umerbilalmukhlis
26-Feb-2022 07:58 PM
Good
Reply
Mohd Zaid Sayed
01-Mar-2022 08:56 AM
shukriya
Reply